Class 10 Pakistan Studies · Chapter 5 · Test 5
مختصر سوالات (حصہ دوم)
24 questions · 50 min · 48 marks
Want to try first? Take the free Pakistan Studies test: نظریہ کی تعریف، ماخذ اور نظریہ پاکستان کا مفہوم
Sample questions with answers
The first 5 of 24, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
پاکستان کو کن ماحولیاتی مسائل کا سامنا ہے؟
Show model answerHide model answer
پاکستان کو آج جن ماحولیاتی مسائل کا سامنا ہے ان میں سے چند اہم یہ ہیں:
1)آلودگی، 2) جنگلات کا کٹاؤ، 3) زمین کا صحرا میں تبدیل ہونا، 4) سیم و تھور۔
Question 2 · 2 marks
پاکستان کے چار قدرتی خطوں کے نام تحریر کریں۔
Show model answerHide model answer
1)میدانی خطہ، 2) صحرائی خطہ، 3) ساحلی خطہ، 4) خشک اور نیم خشک پہاڑی خطہ۔ (پانچواں خطہ مرطوب اور نیم مرطوب پہاڑی خطہ ہے۔)
Question 3 · 2 marks
زمینی آلودگی سے کیا مراد ہے؟
Show model answerHide model answer
زمینی آلودگی سے مراد سطحِ زمین پر گھریلو کوڑا کرکٹ اور فیکٹریوں اور ہسپتالوں کے زہریلے مواد کا پھیلاؤ ہے۔ اسے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے طریقوں سے ختم کیا جا سکتا ہے۔
Question 4 · 2 marks
سیم و تھور کا مفہوم لکھیں۔
Show model answerHide model answer
جب زیرِ زمین پانی کی سطح 5.1 میٹر تک رہ جاتی ہے تو زمین میں موجود نمکیات پانی کے ساتھ سطحِ زمین پر آ جاتے ہیں۔ پانی بخارات بن کر اڑ جاتا ہے اور نمکیات سطحِ زمین پر رہ جاتے ہیں جس کے نتیجے میں زمین کاشت کے قابل نہیں رہتی اور بنجر ہو جاتی ہے۔ اس صورتِ حال کو تھور کا نام دیا جاتا ہے۔
Question 5 · 2 marks
ساحلی خطے کی نباتات بیان کریں۔
Show model answerHide model answer
اس خطے میں کم جنگلات پائے جاتے ہیں۔ بارش کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے دنیا کے باقی ساحلی علاقوں کے مقابلے میں یہاں ناریل کے درخت عام نہیں ہیں جب کہ ساحلی جنگلات (Mangroves) ساحلی علاقوں میں بکثرت ملتے ہیں۔
More tests in زمین اور ماحول
- پاکستان کا محلِ وقوع، پہاڑی سلسلے اور آب و ہوا
MCQs · 30 questions · 25 min · 30 marks
- میدان، سطوحِ مرتفع، گلیشیئرز
MCQs · 29 questions · 25 min · 29 marks
- مکمل باب — قدرتی خطے، ماحولیاتی مسائل اور ان کا حل
MCQs · 29 questions · 25 min · 29 marks
- مختصر سوالات (حصہ اول)
Short questions · 25 questions · 50 min · 50 marks
- تفصیلی سوالات
Long questions · 10 questions · 50 min · 80 marks
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.