مکمل باب — قدرتی خطے، ماحولیاتی مسائل اور ان کا حل

MCQs

29 questions · 25 min · 29 marks

Want to try first? Take the free Pakistan Studies test: نظریہ کی تعریف، ماخذ اور نظریہ پاکستان کا مفہوم

Sample questions

The first 5 of 29. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    پاکستان کو قدرتی خطوں کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟

    • Aتین
    • Bچار
    • Cپانچ
    • Dچھ
    Show answer

    Answer: C

    میدانی، صحرائی، ساحلی، خشک اور نیم خشک پہاڑی اور مرطوب اور نیم مرطوب پہاڑی خطہ۔

  2. Question 2

    پاکستان کے میدانی علاقے میں موسمِ گرما میں اوسط درجۂ حرارت رہتا ہے:

    • A20 ڈگری سینٹی گریڈ
    • B30 ڈگری سینٹی گریڈ
    • C40 ڈگری سینٹی گریڈ
    • D50 ڈگری سینٹی گریڈ
    Show answer

    Answer: C

    موسمِ گرما میں اوسط درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ موسمِ سرما کا اوسط 10 ڈگری ہوتا ہے۔

  3. Question 3

    میدانی خطے میں سالانہ اوسط بارش کتنی ہوتی ہے؟

    • A5 انچ سے کم
    • B15 سے 20 انچ
    • C50 انچ سے زیادہ
    • D30 سے 40 انچ
    Show answer

    Answer: B

    اس خطے میں سالانہ اوسط بارش 15 سے 20 انچ ہے۔

  4. Question 4

    ملک کی قریباً کتنے فیصد آبادی میدانی خطے میں رہتی ہے؟

    • A20 فیصد
    • B30 فیصد
    • C50 فیصد
    • D80 فیصد
    Show answer

    Answer: C

    یہ خطہ ملک کا سب سے گنجان ترین خطہ ہے اور قریباً 50 فیصد آبادی یہیں رہتی ہے۔

  5. Question 5

    صحرائی خطے میں سالانہ بارش کی مقدار کتنی ہوتی ہے؟

    • A5 انچ سے کم
    • B12 انچ
    • C20 انچ
    • D50 انچ
    Show answer

    Answer: A

    ان علاقوں میں سالانہ بارش کی مقدار 5 انچ سے کم ہوتی ہے۔

More tests in زمین اور ماحول

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account