مختصر سوالات

Short questions

25 questions · 50 min · 41 marks

Want to try first? Take the free Education test: ٹیسٹ 1: تعلیم کا مفہوم اور اقسام

Sample questions with answers

The first 5 of 25, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    تعلیم کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    تعلیم وہ عمل ہے جس کے ذریعے علم و مہارتیں اور ثقافت نئی نسل کو منتقل کی جاتی ہے اور معاشرتی زندگی کی تشکیل کی جاتی ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    معاشرہ کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    اصطلاحاً معاشرہ یکساں خیالات رکھنے والے افراد کا وہ گروہ ہے جو مشترکہ مفادات کے لیے مل جل کر رہتے ہیں۔

  3. Question 3 · 2 marks

    کمیونٹی کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے جہاں افراد اپنی فلاح کے لیے مل جل کر کام کرتے ہیں۔

  4. Question 4 · 2 marks

    گھر کی تربیت کا انداز غیر رسمی کیوں ہوتا ہے؟ اس میں کیا شامل ہے؟

    Show model answer

    گھر کی تربیت کا انداز غیر رسمی ہوتا ہے۔ اس میں کھانا پینا، اٹھنا بیٹھنا، بول چال، چھوٹے بڑے کی پہچان اور ذاتی مفادات پر خاندانی مفادات کو ترجیح دینا شامل ہے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    علامہ اقبالؒ نے استاد کو کیا قرار دیا ہے؟

    Show model answer

    علامہ اقبالؒ نے استاد کو روحِ انسانی کا معمار قرار دیا ہے کیونکہ استاد طالب علم کو اچھا شہری اور مفید رکن معاشرہ بناتا ہے۔

More tests in گھر، سکول اور معاشرہ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account