Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 3 · Test 1
کثیر الانتخابی سوالات
41 questions · 35 min · 41 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 41. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
سورۃ الانبیاء کو قرار دیا گیا ہے:
- Aقیمتی اثاثہ/قدیم مال
- Bآنکھوں کی ٹھنڈک
- Cقرآن کی زینت
- Dسورتوں کی سردار
Show answerHide answer
Answer: A
نبی ﷺ نے فرمایا کہ یہ میرا قدیم مال اور قیمتی اثاثہ ہیں (بخاری:4731)۔
Question 2
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ سراپا رحمت ہیں اس کا ذکر:
- Aسورۃ الحج میں ہے
- Bسورۃ الانبیاء میں ہے
- Cسورۃ مریم میں ہے
- Dسورۃ طٰہٰ میں ہے
Show answerHide answer
Answer: B
سورۃ الانبیاء میں آپ ﷺ کے سراپا رحمت ہونے کا ذکر ہے۔
Question 3
سورۃ الانبیاء کے مطابق جو بات معلوم نہ ہو وہ پوچھ لینی چاہیے:
- Aبزرگوں سے
- Bصحافیوں سے
- Cدین دار لوگوں سے
- Dاہل علم سے
Show answerHide answer
Answer: D
جو بات ہم نہیں جانتے وہ اہل علم سے پوچھ لینی چاہیے (الانبیاء:7)۔
Question 4
ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دہ ہے:
- Aاساتذہ کو
- Bپولیس کو
- Cاللہ تعالیٰ کو
- Dبزرگوں کو
Show answerHide answer
Answer: C
ہر شخص اپنے اعمال کا اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہ ہے (الانبیاء:23)۔
Question 5
ہمیں مشکلات میں پکارنا چاہیے:
- Aطاقت وروں کو
- Bاللہ تعالیٰ کو
- Cڈاکٹروں کو
- Dوالدین کو
Show answerHide answer
Answer: B
ہمیں مشکلات میں اللہ تعالیٰ کو پکارنا چاہیے (الانبیاء:83)۔
More tests in سُوْرَۃ الْاَنْبِیَاء
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.