کثیر الانتخابی سوالات

MCQs

43 questions · 40 min · 43 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 43. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    سورۃ الروم میں غالب آنے کی پیشین گوئی کی گئی:

    • Aایرانیوں کے
    • Bعربوں کے
    • Cرومیوں کے
    • Dیہودیوں کے
    Show answer

    Answer: C

    سورۃ الروم میں رومیوں کے دوبارہ غالب آنے کی پیشین گوئی کی گئی ہے۔

  2. Question 2

    جس دن رومیوں کو فتح نصیب ہوئی اسی دن مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی:

    • Aجنگ موتہ میں
    • Bغزوۂ خندق میں
    • Cفتح مکہ کی صورت میں
    • Dغزوۂ بدر میں
    Show answer

    Answer: D

    جس دن رومیوں کو فتح ہوئی اسی دن مسلمانوں کو میدان بدر میں فتح حاصل ہوئی۔

  3. Question 3

    اللہ تعالیٰ کے نزدیک مال بڑھتا ہے:

    • Aحفاظت کرنے سے
    • Bزکوٰۃ دینے سے
    • Cجمع کرنے سے
    • Dاولاد پر خرچ کرنے سے
    Show answer

    Answer: B

    اللہ تعالیٰ کے نزدیک سود سے مال گھٹتا ہے اور زکوٰۃ سے مال بڑھتا ہے (سورۃ الروم:39)۔

  4. Question 4

    سورۃ الروم کا آغاز ہوتا ہے:

    • Aالحمد سے
    • Bحروف مقطعات سے
    • Cتسبیح سے
    • Dقل سے
    Show answer

    Answer: B

    سورۃ الروم کا آغاز حروف مقطعات ''الٓمٓ'' سے ہوتا ہے۔

  5. Question 5

    قرآن مجید میں پچھلی نافرمان قوموں کا ذکر ہے:

    • Aتاریخی معلومات کے لیے
    • Bنافرمانی سے بچانے کے لیے
    • Cآثار قدیمہ کی پہچان کے لیے
    • Dتفنن کے لیے
    Show answer

    Answer: B

    قرآن مجید میں پچھلی نافرمان قوموں کا ذکر ہمیں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے (سورۃ الروم:9-10)۔

More tests in سُوْرَۃ الرُّوْم

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account