مختصر سوالات

Short questions

23 questions · 40 min · 48 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 23, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    سورۃ العنکبوت کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

    Show model answer

    اس سورت کی آیت اکتالیس (41) میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ مشرکین کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے مکڑی کے جالے پر بھروسا کر رکھا ہو۔ اسی لیے اس سورت کا نام سورۃ العنکبوت ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    سورۃ العنکبوت کا خلاصہ لکھیے۔

    Show model answer

    سورۃ العنکبوت کا خلاصہ “کفار کا ظلم سہنے والے مظلوم مسلمانوں کو تسلی دینا” ہے۔

  3. Question 3 · 2 marks

    سورۃ العنکبوت کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔

    Show model answer

    i- شرک کرنے والے کی مثال ایسی ہے جیسے کسی مکڑی کے جالے کو اپنا سہارا بنایا ہوا ہو۔ (سورۃ العنکبوت:41) ii- اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات کا رازق ہے، چناںچہ ہمیں رزق کے حوالے سے اللہ تعالیٰ سے ہی امید رکھنی چاہیے۔ (سورۃ العنکبوت:60)

  4. Question 4 · 2 marks

    سورۃ العنکبوت مکی ہے یا مدنی؟ نیز اس کی کتنی آیات ہیں؟

    Show model answer

    سورۃ العنکبوت مکی سورت ہے۔ اس میں انہتر (69) آیات ہیں۔

  5. Question 5 · 2 marks

    سورۃ العنکبوت کی آیت 41 میں اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا؟

    Show model answer

    اس سورت کی آیت اکتالیس (41) میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ مشرکین کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے مکڑی کے جالے پر بھروسا کر رکھا ہو۔

More tests in سُوْرَۃ الْعَنْکَبُوْت

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account