کثیر الانتخابی سوالات

MCQs

40 questions · 35 min · 40 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 40. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    قومِ سبا آباد تھی:

    • Aفلسطین میں
    • Bشام میں
    • Cعراق میں
    • Dیمن میں
    Show answer

    Answer: D

    قومِ سبا یمن میں آباد تھی۔

  2. Question 2

    قومِ سبا نے روش اختیار کی:

    • Aجھوٹ کی
    • Bناشکری کی
    • Cکام چوری کی
    • Dفساد کی
    Show answer

    Answer: B

    قومِ سبا نے ناشکری کی روش اختیار کی اور کفر و شرک کو فروغ دیا۔

  3. Question 3

    حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے کا نام ہے:

    • Aحضرت یوسف علیہ السلام
    • Bحضرت موسیٰ علیہ السلام
    • Cحضرت سلیمان علیہ السلام
    • Dحضرت اسحاق علیہ السلام
    Show answer

    Answer: C

    حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے حضرت سلیمان علیہ السلام تھے۔

  4. Question 4

    انسان کی عظمت ہے:

    • Aعہدے میں
    • Bمال میں
    • Cمحنت میں
    • Dطاقت میں
    Show answer

    Answer: C

    محنت میں عظمت ہے۔ حضرت داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھوں سے لوہے کی زرہیں اور زنجیریں بناتے تھے (سورۂ سبا:11)۔

  5. Question 5

    مال و اولاد ہیں:

    • Aکامیابی کی نشانی
    • Bزندگی کا امتحان
    • Cطاقت کی نشانی
    • Dتقویٰ کی نشانی
    Show answer

    Answer: B

    مال و اولاد اللہ تعالیٰ کی رضا کی نشانی نہیں بلکہ دنیا کی زندگی کا امتحان ہیں (سورۂ سبا:37)۔

More tests in سُوْرَۃ سَبَأ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account