مختصر سوالات

Short questions

27 questions · 50 min · 62 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 27, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    سورۂ فاطر کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟

    Show model answer

    اس سورت کا نام ''فاطر'' پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ اس کا معنی ہے: پیدا کرنے والا۔ اسی لفظ کی وجہ سے اس سورت کا نام سورۂ فاطر رکھا گیا ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    سورۂ فاطر کا خلاصہ لکھیے۔

    Show model answer

    سورۂ فاطر کا خلاصہ ''مشرکین کو توحید اور آخرت پر ایمان لانے کی دعوت دینا'' ہے۔

  3. Question 3 · 2 marks

    سورۂ فاطر کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔

    Show model answer

    (i)اللہ تعالیٰ جب کسی کو کچھ عطا فرمائے تو کوئی اسے روکنے والا نہیں اور جب اللہ تعالیٰ کسی سے کچھ روک لیتا ہے تو کوئی اسے دے نہیں سکتا (سورۂ فاطر:2)۔

    (ii)اللہ تعالیٰ ہمارا رازق ہے، ہمیں اس کے احسانات کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے (سورۂ فاطر:3)۔

  4. Question 4 · 2 marks

    سورۂ فاطر کا دوسرا نام کیا ہے اور اس کی وجہ کیا ہے؟

    Show model answer

    اسی سورت کا دوسرا نام ''سورۃ الملائکہ'' بھی ہے، کیوں کہ اس کی پہلی آیت میں فرشتوں کا ذکر بھی آیا ہے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    سورۂ فاطر مکی ہے یا مدنی؟ نیز اس کی آیات کتنی ہیں؟

    Show model answer

    سورۂ فاطر مکی سورت ہے۔ اس میں پینتالیس (45) آیات ہیں۔

More tests in سُوْرَۃ فَاطِر

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account