Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 14 · Test 1
کثیر الانتخابی سوالات
36 questions · 30 min · 36 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 36. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
سورۂ فاطر کا دوسرا نام ہے:
- Aسورۃ العقود
- Bسورۃ الملائکہ
- Cسورۃ تنزیل السجدہ
- Dسورۃ الاسراء
Show answerHide answer
Answer: B
اس سورت کا دوسرا نام ''سورۃ الملائکہ'' بھی ہے، کیوں کہ اس کی پہلی آیت میں فرشتوں کا ذکر بھی آیا ہے۔
Question 2
فاطر کا معنی ہے:
- Aزبردست
- Bپیدا کرنے والا
- Cنگہبان
- Dحکمت والا
Show answerHide answer
Answer: B
فاطر کا معنی ہے: پیدا کرنے والا۔
Question 3
قرآن مجید میں پہاڑوں اور جانوروں کا ذکر کر کے دعوت دی گئی ہے:
- Aاللہ تعالیٰ کی حکمت پر غور و فکر کی
- Bسائنسی تحقیقات کی
- Cپہاڑوں کی سیر کی
- Dدنیا کی رنگینی کی
Show answerHide answer
Answer: A
اس سورت میں پہاڑوں اور جانوروں کے مختلف رنگوں کی حکمت میں غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے۔
Question 4
سورۂ فاطر کے مطابق اللہ تعالیٰ کا حقیقی ڈر حاصل ہوتا ہے:
- Aمال داروں کو
- Bاہل ایمان کو
- Cعلما کو
- Dتاجروں کو
Show answerHide answer
Answer: C
اللہ تعالیٰ کا حقیقی ڈر انھیں حاصل ہوتا ہے جو علم اور آگہی رکھتے ہیں۔
Question 5
قیامت کے دن انسان کے گناہوں کا بوجھ اٹھائیں گے:
- Aاس کے والدین
- Bاس کے رشتے دار
- Cاس کی اولاد
- Dوہ خود
Show answerHide answer
Answer: D
قیامت کے دن کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھا سکے گا۔ ہر ایک کو اپنے گناہوں کا بوجھ خود اٹھانا ہوگا (سورۂ فاطر:18)۔
More tests in سُوْرَۃ فَاطِر
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.