کثیر الانتخابی سوالات

MCQs

33 questions · 25 min · 33 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 33. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    حضرت لقمان اہل عرب میں مشہور تھے:

    • Aتاجر
    • Bشاعر
    • Cحکیم و دانا
    • Dخطیب
    Show answer

    Answer: C

    حضرت لقمان اہل عرب میں ایک بڑے عقل مند اور دانش ور کی حیثیت سے مشہور تھے۔

  2. Question 2

    حضرت لقمان نے نصیحتیں کیں:

    • Aاپنے بیٹے کو
    • Bاپنے بھائی کو
    • Cاپنے شاگرد کو
    • Dاپنے دوست کو
    Show answer

    Answer: A

    سورۃ لقمٰن میں حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحتوں کا تذکرہ ہے۔

  3. Question 3

    حضرت لقمان نے شرک کو قرار دیا:

    • Aگناہ کبیرہ
    • Bنحوست کا باعث
    • Cظلم عظیم
    • Dناجائز کام
    Show answer

    Answer: C

    حضرت لقمان نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک ماننے کو ظلم عظیم یعنی بہت بڑا ظلم قرار دیا۔

  4. Question 4

    حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ زمین پر مت چلنا:

    • Aاکڑ اکڑ کر
    • Bتیز تیز
    • Cآہستہ آہستہ
    • Dاچھل اچھل کر
    Show answer

    Answer: A

    نصیحت تھی کہ زمین پر اکڑ اکڑ کر مت چلنا بلکہ میانہ روی اختیار کرنا۔

  5. Question 5

    ہمیں اپنی زندگی کے تمام معاملات میں اختیار کرنی چاہیے:

    • Aنرمی
    • Bسختی
    • Cتیزی
    • Dمیانہ روی
    Show answer

    Answer: D

    ہمیں اپنی زندگی کے تمام معاملات میں میانہ روی اختیار کرنی چاہیے (سورۃ لقمٰن:19)۔

More tests in سُوْرَۃ لُقْمَان

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account