کثیر الانتخابی سوالات

MCQs

41 questions · 35 min · 41 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 41. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    سورۃ الانبیاء کو قرار دیا گیا ہے:

    • Aقیمتی اثاثہ/قدیم مال
    • Bآنکھوں کی ٹھنڈک
    • Cقرآن کی زینت
    • Dسورتوں کی سردار
    Show answer

    Answer: A

    نبی ﷺ نے فرمایا کہ یہ میرا قدیم مال اور قیمتی اثاثہ ہیں (بخاری:4731)۔

  2. Question 2

    حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ سراپا رحمت ہیں اس کا ذکر:

    • Aسورۃ الحج میں ہے
    • Bسورۃ الانبیاء میں ہے
    • Cسورۃ مریم میں ہے
    • Dسورۃ طٰہٰ میں ہے
    Show answer

    Answer: B

    سورۃ الانبیاء میں آپ ﷺ کے سراپا رحمت ہونے کا ذکر ہے۔

  3. Question 3

    سورۃ الانبیاء کے مطابق جو بات معلوم نہ ہو وہ پوچھ لینی چاہیے:

    • Aبزرگوں سے
    • Bصحافیوں سے
    • Cدین دار لوگوں سے
    • Dاہل علم سے
    Show answer

    Answer: D

    جو بات ہم نہیں جانتے وہ اہل علم سے پوچھ لینی چاہیے (الانبیاء:7)۔

  4. Question 4

    ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دہ ہے:

    • Aاساتذہ کو
    • Bپولیس کو
    • Cاللہ تعالیٰ کو
    • Dبزرگوں کو
    Show answer

    Answer: C

    ہر شخص اپنے اعمال کا اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہ ہے (الانبیاء:23)۔

  5. Question 5

    ہمیں مشکلات میں پکارنا چاہیے:

    • Aطاقت وروں کو
    • Bاللہ تعالیٰ کو
    • Cڈاکٹروں کو
    • Dوالدین کو
    Show answer

    Answer: B

    ہمیں مشکلات میں اللہ تعالیٰ کو پکارنا چاہیے (الانبیاء:83)۔

More tests in سُوْرَۃ الْاَنْبِیَاء

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account