MCQs

MCQs

44 questions · 35 min · 44 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 44. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    سورۃ الحج ہے:

    • Aمکی
    • Bمدنی
    • Cمکی مدنی
    • Dان میں سے کوئی نہیں
    Show answer

    Answer: C

    سورۃ الحج کا کچھ حصہ مدنی ہے اور کچھ مکی۔

  2. Question 2

    پہلی مرتبہ جہاد کی اجازت دی گئی:

    • Aسورۃ مریم میں
    • Bسورۃ طٰہٰ میں
    • Cسورۃ الحج میں
    • Dسورۃ الانبیاء میں
    Show answer

    Answer: C

    جہاد کی اجازت پہلی مرتبہ سورۃ الحج میں دی گئی۔

  3. Question 3

    سورت کے شروع میں قیامت کے احوال کا بیان ہے:

    • Aسورۃ مریم
    • Bسورۃ طٰہٰ
    • Cسورۃ الحج
    • Dسورۃ الانبیاء
    Show answer

    Answer: C

    سورۃ الحج کی ابتدا میں قیامت کے احوال کا بیان ہے۔

  4. Question 4

    سورۃ الحج میں حکمرانوں کو تاکید کی گئی ہے:

    • Aنیکی کا حکم دینے کی
    • Bصلہ رحمی کی
    • Cعفو و درگزر کی
    • Dمساوات قائم کرنے کی
    Show answer

    Answer: A

    سورۃ الحج میں حکمرانوں کو نیکی کا حکم دینے کی تاکید کی گئی ہے۔

  5. Question 5

    سورۃ الحج میں جہاد کی اجازت کو مسلمانوں کے لیے قرار دیا گیا ہے:

    • Aذمہ داری
    • Bقرضِ حسنہ
    • Cخوش خبری
    • Dیہ تینوں
    Show answer

    Answer: C

    جہاد کی اجازت کو مسلمانوں کے لیے خوش خبری قرار دیا گیا۔

More tests in سُوْرَۃ الْحَجّ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account