Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 4 · Test 2
مختصر سوالات
30 questions · 60 min · 60 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions with answers
The first 5 of 30, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
سورۃ الحج کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
Show model answerHide model answer
اس سورت میں بتایا گیا ہے کہ حج حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانہ میں کس طرح شروع ہوا اور اس کے بنیادی ارکان کیا ہیں۔ اسی وجہ سے سورت کا نام سورۃ الحج ہے۔
Question 2 · 2 marks
سورۃ الحج کا خلاصہ کیا ہے؟
Show model answerHide model answer
سورۃ الحج کا خلاصہ “قیامت کے احوال، حج اور قربانی کا بیان اور جہاد کی اجازت” ہے۔
Question 3 · 2 marks
سورۃ الحج کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
Show model answerHide model answer
(i)شرک کے لیے کوئی دلیل نہیں۔ (سورۃ الحج:8-9-17) (ii) منافقین اللہ تعالیٰ کی عبادت کنارے کنارے رہ کر کرتے ہیں۔ وہ دنیا کے فائدے پر خوش ہوتے ہیں اور نقصان پر دین سے دور ہو جاتے ہیں۔ (سورۃ الحج:11)
Question 4 · 2 marks
سورۃ الحج کس طرح ایک منفرد سورت ہے؟
Show model answerHide model answer
سورۃ الحج ایک منفرد سورت ہے، اس کا کچھ حصہ مدنی ہے اور کچھ مکی۔ اس سورت کا نزول مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے ہو چکا تھا اور تکمیل ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں ہوئی۔
Question 5 · 2 marks
سورۃ الحج کے مطابق حج کس زمانے میں شروع ہوا؟
Show model answerHide model answer
اس سورت میں بتایا گیا ہے کہ حج حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں شروع ہوا۔
More tests in سُوْرَۃ الْحَجّ
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.