کثیر الانتخابی سوالات

MCQs

70 questions · 25 min · 70 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 70. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    حبشہ کے بادشاہ کو کہا جاتا تھا:

    • Aنجاشی
    • Bقیصر
    • Cکسریٰ
    • Dفرعون
    Show answer

    Answer: A

    حبشہ کے بادشاہ کا لقب نجاشی تھا۔

  2. Question 2

    شاہ حبشہ کے دربار میں تلاوت کی گئی:

    • Aسورۃ الحج کی
    • Bسورۃ طٰہٰ کی
    • Cسورۃ مریم کی
    • Dسورۃ الانبیاء کی
    Show answer

    Answer: C

    دربار میں سورۃ مریم کی آیات تلاوت کی گئیں۔

  3. Question 3

    نجاشی کے دربار میں سورۃ مریم کی تلاوت کی:

    • Aحضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    • Bحضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    • Cحضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    • Dحضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    Show answer

    Answer: B

    حضرت جعفر رضی اللہ عنہ نے سورۃ مریم کی آیات تلاوت کیں۔

  4. Question 4

    سورۃ مریم کی کل آیات ہیں:

    • Aچھیانوے
    • Bستانوے
    • Cاٹھانوے
    • Dننانوے
    Show answer

    Answer: C

    سورۃ مریم میں اٹھانوے (98) آیات ہیں۔

  5. Question 5

    معجزانہ طریقے سے تخلیق ہوئی:

    • Aحضرت نوح علیہ السلام کی
    • Bحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
    • Cحضرت موسیٰ علیہ السلام کی
    • Dحضرت سلیمان علیہ السلام کی
    Show answer

    Answer: B

    سورۃ مریم میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی معجزانہ تخلیق کا ذکر ہے۔

More tests in سُوْرَۃ مَرْیَم

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account