Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 15 · Test 1
کثیرالانتخابی سوالات
19 questions · 15 min · 19 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 19. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
قرآن مجید کا دل ہے:
- Aسورۃ سبا
- Bسورۃ یٰس
- Cسورۃ ص
- Dسورۃ الصافات
Show answerHide answer
Answer: B
قرآن مجید کا دل سورۃ یٰس ہے۔
Question 2
سورۃ یٰس میں بیان ہے:
- Aہجرت کا
- Bجہاد کا
- Cحج کا
- Dایمان کا
Show answerHide answer
Answer: D
سورۃ یٰس میں ایمان کا بیان ہے۔
Question 3
سورۃ یٰس کی آیات کی تعداد ہے:
- A80
- B81
- C82
- D83
Show answerHide answer
Answer: D
اس میں تراسی (83) آیات ہیں۔
Question 4
ایک مرتبہ سورۃ یٰس کی تلاوت کرنے پر قرآن مجید پڑھنے کا اجر ملتا ہے:
- Aدس قرآن مجید کا
- Bبیس قرآن مجید کا
- Cتیس قرآن مجید کا
- Dچالیس قرآن مجید کا
Show answerHide answer
Answer: A
اللہ تعالیٰ اسے دس مرتبہ قرآن مجید پڑھنے کا اجر عطا فرمائے گا۔
Question 5
مویشیوں کے فائدے ہیں:
- Aسواری
- Bدودھ کا حصول
- Cگوشت کا حصول
- Dیہ تینوں
Show answerHide answer
Answer: D
مویشی سواری کے کام آتے ہیں، ان کا گوشت کھاتے اور دودھ پیتے ہیں۔
More tests in سُوْرَۃ یٰسٓ
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.