Class 9 · BISE Annual Examination 2027
Class 9 Urdu Pairing Scheme 2027
How the 2027 Class 9 Urdu board paper is put together: every question, where it comes from, and what it is worth.
75marks in total
2 hours 30 minutes20 minutes objective, then 2 hours 10 minutes written
15 + 60objective + written marks
Objective 20%Written 80%
Question by question
معروضی طرز
- سوال 1: کثیر الانتخابی سوالاتدرسی کتاب سے دس سوال: حصہ نثر سے سات (ہر سبق سے زیادہ سے زیادہ ایک)، حصہ نظم سے دو، حصہ غزل سے ایک۔ قواعد سے پانچ سوال: مذکر مؤنث (ص 13 تا 14)، واحد جمع (ص 15 تا 19)، مترادف الفاظ (ص 28 تا 29)، متضاد الفاظ (ص 29 تا 31) اور محاورات (ص 52 تا 58) سے ایک ایک۔1 × 15 = 15
انشائی طرز
- سوال 2: اشعار کی تشریح (نظم + غزل)پانچ نظموں میں سے کوئی سی چار کا ایک ایک شعر، جن میں سے تین کی تشریح؛ تین غزلوں میں سے ہر ایک کا ایک شعر، جن میں سے دو کی تشریح۔2 × 5 = 10
- سوال 3: پیراگراف کی تشریحدو پیراگراف دیے جائیں گے: ایک پہلے چار اسباق (اخلاقِ حسنہ، اپنی مدد آپ، کلیم اور مرزا ظاہر دار بیگ، نام دیو مالی) میں سے، دوسرا باقی تین (آرام و سکون، کتبہ، لڑی میں پروئے ہوئے منظر) میں سے۔ کسی ایک کی تشریح کرنی ہے۔ نمبر: مصنف کا نام 1، سبق کا نام 1، خط کشیدہ الفاظ کے معنی 3، تشریح 5۔10 marks
- سوال 4: مختصر سوالاتآٹھ میں سے پانچ: نثر سے چار (پہلے چار اسباق سے دو، باقی تین سے دو)، نظم سے دو (حمد، نعت، محنت کی برکات سے ایک؛ جاوید کے نام اور پیامِ لطیف سے ایک)، غزل سے دو (میر تقی میر، ناصر کاظمی اور پروین فنا سیّد میں سے کوئی دو غزلیں)۔2 × 5 = 10
- سوال 5: نثری سبق کا خلاصہدو اسباق دیے جائیں گے، ایک پہلے چار اسباق میں سے اور ایک باقی تین میں سے؛ کسی ایک کا خلاصہ لکھنا ہے۔5 marks
- سوال 6: نظم کا خلاصہ یا مرکزی خیالپانچ نظموں میں سے کسی ایک کا خلاصہ یا کسی ایک کا مرکزی خیال۔ اگر حمد، نعت یا محنت کی برکات کا خلاصہ پوچھا جائے تو جاوید کے نام یا پیامِ لطیف کا مرکزی خیال، اور اس کے برعکس۔5 marks
- سوال 7: درخواست / خطقواعد و انشا میں شامل درخواستوں (ص 80 تا 82) یا خطوط (ص 73 تا 79) میں سے ایک۔ درخواست: طرزِ تخاطب 1، موضوع 1، جنابِ عالی 1، نفسِ مضمون 5، نام و پتا 1، تاریخ 1۔ خط: مقامِ تحریر 1، تاریخ 1، القاب و آداب 1، نفسِ مضمون 6، نام و پتا 1۔10 marks
- سوال 8: کہانی / مکالمہنصاب کی کہانیوں (ص 93 تا 103) یا مکالموں (ص 86 تا 91) میں سے ایک۔5 marks
- سوال 9: درستی / تکمیلسات اجزا میں سے پانچ: ’نے‘ اور ’کو‘ کا استعمال، فعل اور فاعل کی مطابقت، صفت اور موصوف کی مطابقت، ضمیر اور مرجع کی مطابقت (ص 43 تا 45) سے چار اجزا، اور ضرب الامثال (ص 58 تا 61) سے تین۔5 marks
مصنفین اور شعرا کے تعارف سے کوئی سوال نہیں پوچھا جائے گا۔
What you don’t need to study
No question comes from the topics and exercises PECTAA removed for 2027.
Class 9 Urdu Smart SyllabusNow practise what is still in
Free chapter tests for Class 9 Urdu, marked the moment you finish.