Class 9 Islamiat Pairing Scheme 2027

How the 2027 Class 9 Islamiat board paper is put together: every question, where it comes from, and what it is worth.

100marks in total
3 hoursfor the whole paper
20 + 80objective + written marks

Objective 20%Written 80%

Question by question

حصہ اوّل

  • سوال 1: کثیر الانتخابی سوالاتپوری کتاب سے: باب اوّل، چہارم، پنجم اور ششم سے تین تین سوال؛ باب دوم اور سوم سے چار چار سوال۔20 marks

حصہ دوم

  • سوال 2: مختصر سوالاتنو میں سے چھ، صرف باب اوّل اور باب دوم کی مشقوں کے مختصر سوالات سے۔ ہر باب سے چار سوال، اور اسمائے حسنیٰ کے ترجمے کا ایک سوال لازمی۔12 marks
  • سوال 3: مختصر سوالاتنو میں سے چھ، صرف باب سوم اور باب چہارم کی مشقوں سے: ایک باب سے چار اور دوسرے سے پانچ سوال۔12 marks
  • سوال 4: مختصر سوالاتبارہ میں سے آٹھ، صرف باب پنجم اور باب ششم کی مشقوں سے: ہر باب سے چھ سوال۔16 marks

حصہ سوم

  • سوال 5: احادیث کا ترجمہباب اوّل کی پندرہ منتخب احادیث میں سے چار دی جائیں گی، دو کا ترجمہ کرنا ہے (ہر ایک کے 5 نمبر)۔ کتاب میں دوسری جگہوں پر آنے والی احادیث کا ترجمہ نہیں پوچھا جائے گا۔10 marks
  • سوال 6: شخصیاتباب ششم کی منتخب شخصیات میں سے چار دی جائیں گی، ہر طبقے سے ایک: اہلِ بیت و صحابہ کرام، صحابیات، علما و مفکرین، صوفیہ کرام۔ دو پر مختصر نوٹ لکھنے ہیں۔10 marks
  • سوال 7: تفصیلی سوالاتمشقوں کے تفصیلی سوالات میں سے چار دیے جائیں گے، دو کا جواب (ہر ایک کے 10 نمبر): پہلا باب اوّل یا باب چہارم سے، دوسرا باب دوم سے، تیسرا باب سوم سے، چوتھا باب پنجم سے۔20 marks

باب ششم اور باب ہفتم سے کوئی تفصیلی سوال نہیں آئے گا۔

What you don’t need to study

No question comes from the topics and exercises PECTAA removed for 2027.

Class 9 Islamiat Smart Syllabus