Class 9 · BISE Annual Examination 2027
Class 9 Islamiat Smart Syllabus 2027
What PECTAA has taken out of the Class 9 Islamiat book for the 2027 board exams. Anything not listed here can still be asked.
1whole chapter removed
12topics and questions removed
0changed in this notification
اسلامیات لازمی جماعت نہم کی کتاب سے درج ذیل احادیثِ مبارکہ اور اسباق حذف کیے گئے ہیں تاکہ طلبہ باقی اسباق کی بھرپور تیاری کر سکیں۔
بورڈ کے پرچے میں ان ابواب و عنوانات سے کوئی معروضی، انشائی یا کسی اور قسم کا سوال یا جز شامل نہیں کیا جائے گا۔
Removed, chapter by chapter
باب اوّل
- احادیثِ مبارکہ نمبر 3، 6، 7، 12 اور 14
باب چہارم
- اخلاص و تقویٰ
- پردہ پوشی
- جھوٹ
- غیبت و بہتان
- جادو، فال اور توہم پرستی
باب پنجم
- قسم کے احکام و مسائل
- اسلامی ریاست
باب ششم
- صحابہ کرام: حضرت عمرو بن اُمیّہ، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم
- صحابیات: حضرت شفا، حضرت اُمِ سلیم، حضرت اُمِ عطیہ رضی اللہ عنہن
- صوفیہ کرام: حضرت ابوالقاسم قشیری، شیخ فرید الدین عطار، حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمۃ اللہ علیہم
- علما و مفکرین: امام شاطبی، امام جلال الدین سیوطی، ابنِ رُشد رحمۃ اللہ علیہم
باب ہفتم
مکمل حذف- خود اعتمادی و خود انحصاری، جسمانی و ذہنی صحت اور جسمانی ریاضت، اسلام میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیت، اسلامی تہذیب کے امتیازات
How the paper is set
100 marks in 3 hours: 20 objective and 80 subjective. See which chapters each question comes from.
Class 9 Islamiat pairing scheme