Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 8 · Test 1
MCQs
37 questions · 30 min · 37 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 37. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کی سیرتِ طیبہ مشابہ ہے:
- Aحضرت نوح علیہ السلام سے
- Bحضرت موسیٰ علیہ السلام سے
- Cحضرت ابراہیم علیہ السلام سے
- Dحضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
Show answerHide answer
Answer: B
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حالاتِ زندگی کی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کے ساتھ کئی چیزوں میں مشابہت ہے۔
Question 2
قارون کا تعلق تھا:
- Aبنی اسرائیل سے
- Bقوم عاد سے
- Cقوم لوط سے
- Dقوم ثمود سے
Show answerHide answer
Answer: A
سورۃ القصص میں بنی اسرائیل کے ایک شخص قارون کا عبرت ناک واقعہ بیان کیا گیا ہے۔
Question 3
قارون اپنے مال و دولت کو نتیجہ قرار دیتا تھا:
- Aاللہ تعالیٰ کے فضل کا
- Bفرعون کی مہربانی کا
- Cحضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعاؤں کا
- Dذاتی محنت اور علم کا
Show answerHide answer
Answer: D
یہ شخص اپنے پاس موجود مال و دولت کو اپنی ذاتی محنت اور اپنے علم کا نتیجہ قرار دیتا تھا۔
Question 4
مکہ مکرمہ میں نازل ہونے والی آخری سورت ہے:
- Aسورۃ النمل
- Bسورۃ الحج
- Cسورۃ القصص
- Dسورۃ العنکبوت
Show answerHide answer
Answer: C
سورۃ القصص مکہ مکرمہ میں نازل ہونے والی آخری سورت ہے۔
Question 5
ہدایت حاصل ہوتی ہے:
- Aعلم حاصل کرنے سے
- Bسفر کرنے سے
- Cمال خرچ کرنے سے
- Dاللہ تعالیٰ کی توفیق سے
Show answerHide answer
Answer: D
ہدایت صرف اللہ تعالیٰ کی توفیق سے حاصل ہوتی ہے۔
More tests in سُوْرَۃ الْقَصَص
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.