Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 7 · Test 1
کثیر الانتخابی سوالات
40 questions · 35 min · 40 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 40. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
نمل کا معنی ہے:
- Aمکڑی
- Bشہد کی مکھی
- Cچیونٹی
- Dبلبل
Show answerHide answer
Answer: C
نمل کا معنی چیونٹی ہے۔
Question 2
سورۃ النمل میں سب سے تفصیلی تذکرہ ہے:
- Aحضرت صالح علیہ السلام کا
- Bحضرت لوط علیہ السلام کا
- Cحضرت موسیٰ علیہ السلام کا
- Dحضرت سلیمان علیہ السلام کا
Show answerHide answer
Answer: D
سورۃ النمل میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا واقعہ زیادہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
Question 3
دین کی دعوت دینے والوں کو لوگوں کو خبردار کرنا چاہیے:
- Aواقعات کے ذریعے
- Bتاریخ کے ذریعے
- Cتازہ خبروں کے ذریعہ
- Dقرآن مجید کے ذریعہ
Show answerHide answer
Answer: D
دین کی دعوت دینے والوں کو قرآن مجید کے ذریعے لوگوں کو خبردار کرتے رہنا چاہیے (سورۃ النمل:91)۔
Question 4
سورۃ النمل کے شروع میں ان لوگوں کی صفت بیان کی گئی ہیں جو ہدایت حاصل کرتے ہیں:
- Aقرآن مجید سے
- Bتاریخ سے
- Cقدرت سے
- Dقصوں سے
Show answerHide answer
Answer: A
سورۃ النمل کے آغاز میں قرآن مجید سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات بیان کی گئی ہیں۔
Question 5
ہمارے اعمال کا فیصلہ ہوگا:
- Aقبر میں
- Bجنت میں
- Cجہنم میں
- Dقیامت کے دن
Show answerHide answer
Answer: D
اللہ تعالیٰ کو ہمارے اعمال کی خوب خبر ہے اور قیامت کے دن ان کا فیصلہ ہو جائے گا (سورۃ النمل:93)۔
More tests in سُوْرَۃ النَّمْل
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.