مختصر سوالات

Short questions

59 questions · 70 min · 113 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 59, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    سورۃ مریم کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

    Show model answer

    سورۃ مریم میں حضرت مریم علیہا السلام کا تفصیلی تذکرہ ہے اس لیے اس کا نام سورۃ مریم رکھا گیا۔

  2. Question 2 · 2 marks

    سورۃ مریم کا خلاصہ لکھیے۔

    Show model answer

    سورۃ مریم کا خلاصہ ‘‘توحید، رسالت اور آخرت کا بیان’’ ہے۔

  3. Question 3 · 2 marks

    سورۃ مریم کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔

    Show model answer

    سورۃ مریم کا مطالعہ کرنے سے جو علمی و عملی نکات معلوم ہوتے ہیں، ان میں سے کچھ یہ ہیں: i۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور قدرت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ ہر حال میں اس سے دعا مانگتے رہیں۔ ii۔ تمام انبیاء کرام علیہم السلام نے اپنی قوموں کو ایک اللہ کی عبادت کرنے کی دعوت دی۔

  4. Question 4 · 3 marks

    ہجرت حبشہ کا سبب کیا تھا؟

    Show model answer

    مکہ مکرمہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر قریش کا ظلم حد سے گزر گیا تھا۔ اس موقع پر حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ نے محسوس کیا کہ ایسے سخت حالات میں مسلمانوں کے لیے زندگی بسر کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ آپ خاتم النبیین ﷺ نے اللہ تعالیٰ کے حکم سے مسلمانوں کو حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کی اجازت دے دی۔

  5. Question 5 · 2 marks

    سورۃ مریم کی تلاوت سن کر نجاشی نے کیا کہا؟

    Show model answer

    نجاشی نے کہا: یہ کلام اور انجیل ایک ہی چراغ کی روشنیاں ہیں۔

More tests in سُوْرَۃ مَرْیَم

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account