Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 18 · Test 1
کثیرالانتخابی سوالات
44 questions · 40 min · 44 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 44. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
احقاف کا معنی ہے:
- Aآبشاریں
- Bجنگلات
- Cریت کے ٹیلے
- Dپہاڑ
Show answerHide answer
Answer: C
احقاف کا معنی ہے: ریت کے ٹیلے۔
Question 2
احقاف مسکن تھا:
- Aقوم عاد کا
- Bقوم ثمود کا
- Cبنی اسرائیل کا
- Dقوم سبا کا
Show answerHide answer
Answer: A
جس جگہ قوم عاد آباد تھی اسے احقاف کہا جاتا تھا۔
Question 3
سورۃ الاحقاف میں حقوق بیان کیے گئے ہیں:
- Aغلاموں کے
- Bبیوی بچوں کے
- Cرعایا کے
- Dوالدین کے
Show answerHide answer
Answer: D
اس سورت میں والدین کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کی گئی ہے۔
Question 4
حقوق العباد میں اوّلین حق ہے:
- Aاولاد کا
- Bوالدین کا
- Cاساتذہ کا
- Dہمسایوں کا
Show answerHide answer
Answer: B
حقوق العباد میں سب سے اوّلین حق والدین کا ہے۔
Question 5
قوم عاد کو بہت گھمنڈ تھا:
- Aمال پر
- Bخوب صورتی پر
- Cجسمانی طاقت پر
- Dاولاد پر
Show answerHide answer
Answer: C
قوم عاد کو اپنی جسمانی طاقت پر بہت گھمنڈ تھا۔
More tests in سُوْرَۃ الْاَحْقَاف
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.