Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 12 · Test 1
کثیر الانتخابی سوالات
31 questions · 25 min · 31 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 31. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ رات کو سوتے ہوئے تلاوت فرماتے:
- Aسورۃ القصص کی
- Bسورۃ آل عمران کی
- Cسورۃ البقرہ کی
- Dسورۃ السجدہ کی
Show answerHide answer
Answer: D
آپ ﷺ رات کو اس وقت تک نہ سوتے جب تک سورۃ السجدہ اور سورۃ الملک کی تلاوت نہ فرما لیتے۔
Question 2
اللہ تعالیٰ نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے بھیجتا ہے:
- Aمن و سلویٰ
- Bراحت
- Cچھوٹے عذاب
- Dشادمانی
Show answerHide answer
Answer: C
اللہ تعالیٰ نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے چھوٹے چھوٹے عذاب بھیجتا ہے تاکہ وہ گناہوں سے باز آ جائیں (سورۃ السجدہ:21)۔
Question 3
صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے:
- Aفرشتہ
- Bصاحب ثروت
- Cصابر
- Dرہنما
Show answerHide answer
Answer: D
صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو اللہ تعالیٰ لوگوں کا رہنما بناتا ہے (سورۃ السجدہ:24)۔
Question 4
سنت نبوی کے مطابق جمعہ کے دن سورۃ السجدہ پڑھنی چاہیے:
- Aفجر کی نماز میں
- Bجمعہ کی نماز میں
- Cمغرب کی نماز میں
- Dعشاء کی نماز میں
Show answerHide answer
Answer: A
آپ ﷺ جمعہ کے دن نماز فجر کی پہلی رکعت میں اکثر سورۃ السجدہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے (صحیح بخاری:1068)۔
Question 5
اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری کرنے والے اور نافرمانی کرنے والے نہیں ہو سکتے:
- Aنرم دل
- Bبرابر
- Cکامیاب
- Dناکام
Show answerHide answer
Answer: B
اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری کرنے والے اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے والے برابر نہیں ہو سکتے (سورۃ السجدہ:19-20)۔
More tests in سُوْرَۃ السَّجْدَۃ
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.