MCQs

MCQs

37 questions · 30 min · 37 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 37. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کی سیرتِ طیبہ مشابہ ہے:

    • Aحضرت نوح علیہ السلام سے
    • Bحضرت موسیٰ علیہ السلام سے
    • Cحضرت ابراہیم علیہ السلام سے
    • Dحضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
    Show answer

    Answer: B

    حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حالاتِ زندگی کی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کے ساتھ کئی چیزوں میں مشابہت ہے۔

  2. Question 2

    قارون کا تعلق تھا:

    • Aبنی اسرائیل سے
    • Bقوم عاد سے
    • Cقوم لوط سے
    • Dقوم ثمود سے
    Show answer

    Answer: A

    سورۃ القصص میں بنی اسرائیل کے ایک شخص قارون کا عبرت ناک واقعہ بیان کیا گیا ہے۔

  3. Question 3

    قارون اپنے مال و دولت کو نتیجہ قرار دیتا تھا:

    • Aاللہ تعالیٰ کے فضل کا
    • Bفرعون کی مہربانی کا
    • Cحضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعاؤں کا
    • Dذاتی محنت اور علم کا
    Show answer

    Answer: D

    یہ شخص اپنے پاس موجود مال و دولت کو اپنی ذاتی محنت اور اپنے علم کا نتیجہ قرار دیتا تھا۔

  4. Question 4

    مکہ مکرمہ میں نازل ہونے والی آخری سورت ہے:

    • Aسورۃ النمل
    • Bسورۃ الحج
    • Cسورۃ القصص
    • Dسورۃ العنکبوت
    Show answer

    Answer: C

    سورۃ القصص مکہ مکرمہ میں نازل ہونے والی آخری سورت ہے۔

  5. Question 5

    ہدایت حاصل ہوتی ہے:

    • Aعلم حاصل کرنے سے
    • Bسفر کرنے سے
    • Cمال خرچ کرنے سے
    • Dاللہ تعالیٰ کی توفیق سے
    Show answer

    Answer: D

    ہدایت صرف اللہ تعالیٰ کی توفیق سے حاصل ہوتی ہے۔

More tests in سُوْرَۃ الْقَصَص

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account