کثیر الانتخابی سوالات

MCQs

40 questions · 35 min · 40 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 40. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    نمل کا معنی ہے:

    • Aمکڑی
    • Bشہد کی مکھی
    • Cچیونٹی
    • Dبلبل
    Show answer

    Answer: C

    نمل کا معنی چیونٹی ہے۔

  2. Question 2

    سورۃ النمل میں سب سے تفصیلی تذکرہ ہے:

    • Aحضرت صالح علیہ السلام کا
    • Bحضرت لوط علیہ السلام کا
    • Cحضرت موسیٰ علیہ السلام کا
    • Dحضرت سلیمان علیہ السلام کا
    Show answer

    Answer: D

    سورۃ النمل میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا واقعہ زیادہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

  3. Question 3

    دین کی دعوت دینے والوں کو لوگوں کو خبردار کرنا چاہیے:

    • Aواقعات کے ذریعے
    • Bتاریخ کے ذریعے
    • Cتازہ خبروں کے ذریعہ
    • Dقرآن مجید کے ذریعہ
    Show answer

    Answer: D

    دین کی دعوت دینے والوں کو قرآن مجید کے ذریعے لوگوں کو خبردار کرتے رہنا چاہیے (سورۃ النمل:91)۔

  4. Question 4

    سورۃ النمل کے شروع میں ان لوگوں کی صفت بیان کی گئی ہیں جو ہدایت حاصل کرتے ہیں:

    • Aقرآن مجید سے
    • Bتاریخ سے
    • Cقدرت سے
    • Dقصوں سے
    Show answer

    Answer: A

    سورۃ النمل کے آغاز میں قرآن مجید سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات بیان کی گئی ہیں۔

  5. Question 5

    ہمارے اعمال کا فیصلہ ہوگا:

    • Aقبر میں
    • Bجنت میں
    • Cجہنم میں
    • Dقیامت کے دن
    Show answer

    Answer: D

    اللہ تعالیٰ کو ہمارے اعمال کی خوب خبر ہے اور قیامت کے دن ان کا فیصلہ ہو جائے گا (سورۃ النمل:93)۔

More tests in سُوْرَۃ النَّمْل

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account