اندازِ تربیت

MCQs

28 questions · 25 min · 28 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 28. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    نبی کریم ﷺ کی دس سال خدمت کی:

    • Aحضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    • Bحضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    • Cحضرت ابوعبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    • Dحضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    Show answer

    Answer: A

    حضرت انس رضی اللہ عنہ نے دس برس تک نبی کریم ﷺ کی خدمت کی۔

  2. Question 2

    نبی کریم ﷺ نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھیجا:

    • Aمصر
    • Bیمن
    • Cشام
    • Dطائف
    Show answer

    Answer: B

    آپ ﷺ نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن روانہ فرمایا۔

  3. Question 3

    نبی کریم ﷺ نے قیامت کے بارے میں سوال پوچھنے پر فرمایا:

    • Aتمھارا نام کیا ہے؟
    • Bتم نے کیا تیاری کی ہے؟
    • Cتم کس شہر سے ہو؟
    • Dتم کیوں پوچھ رہے ہو؟
    Show answer

    Answer: B

    آپ ﷺ نے سائل سے پوچھا: تُو نے اس دن کے لیے کیا تیاری کر رکھی ہے؟

  4. Question 4

    نبی کریم ﷺ نے شفقت سے ہاتھ چومے:

    • Aمزدوری کرنے والے کے
    • Bصلہ رحمی کرنے والے کے
    • Cمعاف کرنے والے کے
    • Dسخاوت کرنے والے کے
    Show answer

    Answer: A

    ایک مزدور کی ہتھیلیوں پر محنت کے نشانات دیکھ کر آپ ﷺ نے شفقت سے اس کا ہاتھ چوم لیا۔

  5. Question 5

    نبی کریم ﷺ تربیت کے حوالے سے ہر کام اور معاملے میں اہتمام فرماتے تھے:

    • Aتدریج کا
    • Bوعظ و نصیحت کا
    • Cتحریر و تقریر کا
    • Dذاتی دل چسپی کا
    Show answer

    Answer: A

    آپ ﷺ ہر کام اور ہر معاملے میں تدریج کا اہتمام فرماتے تھے۔

More tests in اُسوۂ رسول (خاتم النبیین ﷺ) اور ہماری زندگی

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account