صلہ رحمی

MCQs

27 questions · 25 min · 27 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 27. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    صلہ رحمی سے مراد ہے:

    • Aرشتہ داروں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھنا
    • Bکثرت سے صدقات و خیرات کرنا
    • Cفضول خرچی سے بچنا
    • Dتکلیف کو برداشت کرنا
    Show answer

    Answer: A

    قریبی رشتہ داروں کے ساتھ اچھے اور بہتر تعلقات قائم کرنا صلہ رحمی کہلاتا ہے۔

  2. Question 2

    عمر اور رزق میں اضافہ و برکت کے لیے نبی کریم ﷺ نے حکم دیا:

    • Aصلہ رحمی کا
    • Bکفایت شعاری کا
    • Cصبر و تحمل کا
    • Dمیانہ روی کا
    Show answer

    Answer: A

    نبی کریم ﷺ نے رزق میں کشادگی اور عمر میں درازی کے لیے صلہ رحمی کرنے کا حکم دیا۔

  3. Question 3

    رشتہ داروں کے ساتھ تعلق ختم کرنا کہلاتا ہے:

    • Aکفایت شعاری
    • Bمیانہ روی
    • Cصلہ رحمی
    • Dقطع رحمی
    Show answer

    Answer: D

    رشتہ داروں سے تعلق توڑنا اور ان کے حقوق سے غفلت برتنا قطع رحمی کہلاتا ہے۔

  4. Question 4

    حدیث مبارکہ کی روشنی میں اصل صلہ رحمی کرنے والا وہ ہوتا ہے جو:

    • Aکبھی کسی سے نہ جھگڑے
    • Bہمیشہ ادب سے بات کرے
    • Cکبھی کسی سے تعلق نہ توڑے
    • Dتوڑنے والے سے تعلق جوڑے
    Show answer

    Answer: D

    حدیث کے مطابق اصل صلہ رحمی یہ ہے کہ جو تعلق توڑے اس سے بھی تعلق جوڑا جائے۔

  5. Question 5

    حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پہلی وحی کے نزول کے بعد نبی کریم ﷺ کی صداقت کی دلیل کے طور پر جو اوصاف بیان فرمائے ان میں سے ایک وصف تھا:

    • Aصلہ رحمی
    • Bسچ بولنا
    • Cکثرت سے روزے رکھنا
    • Dمعاف کرنا
    Show answer

    Answer: A

    حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے آپ ﷺ کے اوصاف میں صلہ رحمی کا ذکر فرمایا۔

More tests in اُسوۂ رسول (خاتم النبیین ﷺ) اور ہماری زندگی

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account