خواتین کے ساتھ حسنِ سلوک

MCQs

28 questions · 25 min · 28 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 28. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    جنت کس کے قدموں میں ہے؟

    • Aماں
    • Bبیٹی
    • Cبہن
    • Dبیوی
    Show answer

    Answer: A

    نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ماں کی خدمت کو لازم پکڑو کیونکہ جنت اس کے قدموں میں ہے۔

  2. Question 2

    کون سا شخص دو انگلیوں کی طرح نبی کریم ﷺ کے قریب ہوگا؟

    • Aدو بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنے والا
    • Bصدقہ و خیرات کرنے والا
    • Cمسلسل روزے رکھنے والا
    • Dدوسروں کو معاف کرنے والا
    Show answer

    Answer: A

    جس نے دو بیٹیوں کی ان کے جوان ہونے تک پرورش کی وہ قیامت کے دن آپ ﷺ کے اس طرح قریب ہوگا جیسے دو انگلیاں۔

  3. Question 3

    نبی کریم ﷺ حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کے احترام کے لیے:

    • Aکھڑے ہو جاتے تھے
    • Bپھول بچھایا کرتے تھے
    • Cاہلِ خانہ کو کھڑے ہونے کا حکم دیتے تھے
    • Dان کے قدموں میں قالین بچھاتے تھے
    Show answer

    Answer: A

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا جب آتیں تو آپ ﷺ خوش آمدید کہتے ہوئے کھڑے ہو جاتے۔

  4. Question 4

    نبی کریم ﷺ نے بھلائی کی وصیت فرمائی:

    • Aعورتوں کے ساتھ
    • Bطلبہ کے ساتھ
    • Cتاجروں کے ساتھ
    • Dعمال کے ساتھ
    Show answer

    Answer: A

    نبی کریم ﷺ نے خواتین کے ساتھ حسنِ سلوک اور اچھے برتاؤ کی وصیت فرمائی۔

  5. Question 5

    نبی کریم ﷺ نے حضرت حلیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے استقبال کے لیے:

    • Aاپنی چادر ان کے قدموں میں بچھائی
    • Bامہات المومنین رضی اللہ عنہن کو بھیجا
    • Cخواتین کا ایک وفد بھیجا
    • Dجانور قربان کیے
    Show answer

    Answer: A

    حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا آئیں تو آپ ﷺ نے احترام میں اپنی چادر بچھا دی۔

More tests in اُسوۂ رسول (خاتم النبیین ﷺ) اور ہماری زندگی

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account