حضرت ابو موسیٰ اشعری

MCQs

30 questions · 25 min · 30 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 30. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ کا اصل نام تھا:

    • Aعبداللہ بن قیس
    • Bزید بن ثابت
    • Cانس بن مالک
    • Dمالک بن نویرہ
    Show answer

    Answer: A

    سبق کے مطابق آپؓ کا نام عبداللہ اور کنیت ابو موسیٰ تھی۔ والد کا نام قیس تھا۔

  2. Question 2

    نبی کریم ﷺ نے حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ کو عامل مقرر کیا:

    • Aیمن کا
    • Bبصرہ کا
    • Cکوفہ کا
    • Dمصر کا
    Show answer

    Answer: A

    نبی کریم ﷺ نے آپؓ اور حضرت معاذ بن جبلؓ کو یمن پر عامل مقرر فرمایا۔

  3. Question 3

    عہدِ رسالت میں کتنے لوگوں کو فتویٰ دینے کی اجازت تھی؟

    • Aدو
    • Bچار
    • Cچھ
    • Dآٹھ
    Show answer

    Answer: C

    آپؓ ان چھ افراد میں سے تھے جنھیں عہدِ رسالت میں فتویٰ دینے کی اجازت تھی۔

  4. Question 4

    حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ کی سیرت کا سب سے نمایاں وصف تھا:

    • Aعمدہ لہجے میں تلاوتِ قرآن مجید
    • Bتوکل
    • Cسادگی
    • Dصبر و تحمل
    Show answer

    Answer: A

    آپؓ کی خوش الحانی اتنی مشہور تھی کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ آپؓ کو لحنِ داؤدی سے حصہ ملا ہے۔

  5. Question 5

    حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ سے مروی احادیث کی تعداد ہے:

    • Aتین سو بیس
    • Bتین سو چالیس
    • Cتین سو ساٹھ
    • Dتین سو اسی
    Show answer

    Answer: C

    آپؓ سے 360 احادیث مروی ہیں جن میں 50 متفق علیہ ہیں۔

More tests in ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیرِ اسلام

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account