Class 9 Islamiyat · Chapter 8 · Test 10
اسلامی تہذیب کے امتیازات
26 questions · 25 min · 26 marks
Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین
Sample questions
The first 5 of 26. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
کسی قوم کے نظریات، رہن سہن، طرزِ عمل اور عمومی رویے کو کہا جاتا ہے:
- Aشہریت
- Bتہذیب
- Cجغرافیہ
- Dخانہ داری
Show answerHide answer
Answer: B
تہذیب سے مراد کسی قوم کے نظریات، رہن سہن، طرزِ عمل اور عمومی رویہ ہے۔
Question 2
اسلامی تہذیب سے روشنی حاصل کی:
- Aصرف اہلِ عرب نے
- Bصرف مسلمانوں نے
- Cصرف اہلِ مغرب نے
- Dتمام قوموں نے
Show answerHide answer
Answer: D
اسلامی تہذیب سے نہ صرف مسلمانوں نے بلکہ تمام اقوامِ عالم نے روشنی حاصل کی۔
Question 3
اللہ تعالیٰ کی توحید پر کامل یقین رکھنے پر بنیاد تعمیر کی گئی ہے:
- Aفارسی تہذیب کی
- Bہندوستانی تہذیب کی
- Cآریائی تہذیب کی
- Dاسلامی تہذیب کی
Show answerHide answer
Answer: D
توحید پر ایمان اسلامی تہذیب کی بنیاد ہے۔
Question 4
قرآن مجید کی نظر میں انسانی حقوق اور عزت و حرمت کے اعتبار سے ایک جیسے ہیں:
- Aتمام اہلِ ایمان
- Bتمام انسان
- Cتمام اہلِ مشرق
- Dتمام اہلِ مغرب
Show answerHide answer
Answer: B
قرآن کی نظر میں تمام انسان حقوق اور عزت و حرمت کے اعتبار سے ایک جیسے ہیں۔
Question 5
پہلی وحی میں حکم دیا گیا:
- Aنماز کا
- Bزکوٰۃ کا
- Cپڑھنے کا
- Dپاک صاف رہنے کا
Show answerHide answer
Answer: C
پہلی وحی کا آغاز لفظ اِقْرَأْ سے ہوا جس کا معنی ہے پڑھ۔
More tests in اسلامی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے تقاضے
- خود اعتمادی و خود انحصاری
MCQs · 25 questions · 20 min · 25 marks
- خود اعتمادی و خود انحصاری
Short questions · 18 questions · 35 min · 36 marks
- خود اعتمادی و خود انحصاری
Long questions · 3 questions · 15 min · 15 marks
- جسمانی و ذہنی صحت اور جسمانی ریاضت
MCQs · 24 questions · 20 min · 24 marks
- جسمانی و ذہنی صحت اور جسمانی ریاضت
Short questions · 18 questions · 35 min · 36 marks
- جسمانی و ذہنی صحت اور جسمانی ریاضت
Long questions · 5 questions · 25 min · 25 marks
- اسلام میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیت
MCQs · 27 questions · 25 min · 27 marks
- اسلام میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیت
Short questions · 19 questions · 40 min · 38 marks
- اسلام میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیت
Long questions · 6 questions · 25 min · 30 marks
- اسلامی تہذیب کے امتیازات
Short questions · 18 questions · 35 min · 36 marks
- اسلامی تہذیب کے امتیازات
Long questions · 5 questions · 25 min · 25 marks
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.