جسمانی و ذہنی صحت اور جسمانی ریاضت

Short questions

18 questions · 35 min · 36 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions with answers

The first 5 of 18, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    اسلام کیسے معاشرے کی تشکیل چاہتا ہے؟

    Show model answer

    اسلام ایسے معاشرے کی تشکیل چاہتا ہے جس کے تمام شہری صحت مند، توانا اور جسمانی طور پر مضبوط ہوں۔

  2. Question 2 · 2 marks

    سورۃ البقرہ (247) میں علم اور جسم کی وسعت کے متعلق کیا فرمایا گیا؟

    Show model answer

    ترجمہ: اور (اللہ نے) اسے علم اور جسم میں وسعت عطا فرمائی ہے۔

  3. Question 3 · 2 marks

    وہ دو نعمتیں کون سی ہیں جن کی اکثر لوگ قدر نہیں کرتے؟

    Show model answer

    وہ دو نعمتیں صحت اور فراغت ہیں۔ (صحیح بخاری: 6412)

  4. Question 4 · 2 marks

    نبی کریم ﷺ نے طاقت ور اور کمزور مومن کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا؟

    Show model answer

    آپ ﷺ نے فرمایا: طاقت ور مومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن کی نسبت بہتر اور زیادہ محبوب ہے۔ (صحیح مسلم: 6774)

  5. Question 5 · 2 marks

    ورزش جسم کے لیے کیوں ضروری ہے؟

    Show model answer

    ورزش انسانی جسم کو توازن دیتی ہے، پٹھوں کی نشوونما کرتی ہے، خون کی پیدا وار اور آکسیجن کی سطح بڑھاتی ہے اور خون کے بہاؤ کو بہتر بناتی ہے۔

More tests in اسلامی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے تقاضے

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account