خود اعتمادی و خود انحصاری

MCQs

25 questions · 20 min · 25 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 25. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    جو شخص بڑے کام انجام دینا چاہتا ہے، اس میں ہونا ضروری ہے:

    • Aحسن و جمال
    • Bجسمانی قوت
    • Cبہادری
    • Dاعتماد
    Show answer

    Answer: D

    بڑے کام انجام دینے کے لیے اعتماد کا ہونا بہت ضروری ہے۔

  2. Question 2

    اللہ تعالیٰ نے خود اعتمادی اور خود انحصاری کے حکم کے ساتھ ساتھ تلقین کی:

    • Aصبر و تحمل کو
    • Bعجز و انکساری کی
    • Cباہمی تعاون کی
    • Dاللہ تعالیٰ پر توکل کی
    Show answer

    Answer: D

    اسلام عزم و ہمت کے ساتھ اللہ تعالیٰ پر توکل کرنے کا درس دیتا ہے۔

  3. Question 3

    انسان کو خود اعتمادی اور خود انحصاری کی وجہ سے پیدا ہونے والے تکبر سے بچاتا ہے:

    • Aتوکل
    • Bصبر
    • Cسچ
    • Dتحمل
    Show answer

    Answer: A

    خود اعتمادی کے ساتھ اللہ پر توکل انسان کو تکبر سے بچاتا ہے۔

  4. Question 4

    انسان اپنے معاملات احسن طریقے سے انجام دے سکتا ہے:

    • Aمال و دولت سے
    • Bتعلقات کی بدولت
    • Cانصاف کی وجہ سے
    • Dخود اعتمادی کے سبب
    Show answer

    Answer: D

    خود اعتمادی انسان کو معاملات احسن طریقے سے انجام دینے کے قابل بناتی ہے۔

  5. Question 5

    کسی بھی قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب بنتی ہے:

    • Aتجارت
    • Bغربت
    • Cسیر و سیاحت
    • Dخود اعتمادی
    Show answer

    Answer: D

    خود اعتمادی قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب بنتی ہے۔

More tests in اسلامی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے تقاضے

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account