اسلام میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیت

MCQs

27 questions · 25 min · 27 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 27. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    مستقبل کی منصوبہ بندی کا معنی ہے کہ انسان تیاری کرے:

    • Aماضی کے لیے
    • Bحال کے لیے
    • Cمستقبل کے لیے
    • Dفائدے کے لیے
    Show answer

    Answer: C

    مستقبل کی منصوبہ بندی سے مراد آنے والے وقت کے لیے تیاری کرنا ہے۔

  2. Question 2

    حضرت یوسف علیہ السلام نے اہلِ مصر کے لیے بچاؤ کی منصوبہ بندی کی:

    • Aزلزلے سے
    • Bقحط سے
    • Cسیلاب سے
    • Dبارش سے
    Show answer

    Answer: B

    آپ نے مصر والوں کو قحط سے محفوظ رکھنے کے لیے منصوبہ بندی کی۔

  3. Question 3

    غزوۂ احزاب کے موقع پر حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے مشورے سے منصوبہ بندی کی گئی:

    • Aخندق کی کھدائی
    • Bدیوار کی تعمیر
    • Cاسلحہ کی خریداری
    • Dبراہِ راست مقابلے کی
    Show answer

    Answer: A

    آپ کے مشورے پر خندق کھودی گئی۔

  4. Question 4

    فتحِ مکہ کا پیش خیمہ ثابت ہوا:

    • Aواقعہ معراج
    • Bہجرتِ حبشہ
    • Cسفرِ طائف
    • Dصلحِ حدیبیہ
    Show answer

    Answer: D

    صلحِ حدیبیہ کا معاہدہ فتحِ مکہ کا پیش خیمہ بنا۔

  5. Question 5

    انسان کا اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسا کرتے ہوئے اسباب کا اختیار کرنا کہلاتا ہے:

    • Aتوکل
    • Bبخل
    • Cتقویٰ
    • Dطمع
    Show answer

    Answer: A

    توکل کا معنی اسباب اختیار کرنا مگر بھروسا اللہ پر رکھنا ہے۔

More tests in اسلامی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے تقاضے

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account