اسلام میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیت

Short questions

19 questions · 40 min · 38 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions with answers

The first 5 of 19, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    مستقبل کا معنی کیا ہے؟

    Show model answer

    مستقبل کا معنی آنے والا وقت ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    مستقبل کی منصوبہ بندی سے کیا مراد ہے؟

    Show model answer

    مستقبل کی منصوبہ بندی سے مراد یہ ہے کہ انسان آنے والے وقت کے لیے تیاری کرے، اپنے پاس موجود وسائل کو اچھے طریقے سے استعمال کرے اور اپنی طاقت کے بقدر مزید اسباب اختیار کرنے کی کوشش کرے۔

  3. Question 3 · 2 marks

    قرآن و سنت میں آخرت کے ساتھ دنیا کے بارے میں کیا تعلیم دی گئی ہے؟

    Show model answer

    قرآن و سنت میں موت کے بعد آنے والی زندگی کی تیاری کے حکم کے ساتھ یہ تعلیم بھی دی گئی ہے کہ ہم دنیا کی زندگی میں بھی آنے والے دنوں کے لیے تیاری کریں۔

  4. Question 4 · 2 marks

    مستقبل کی ضرورت کے لیے اللہ تعالیٰ نے کیا حکم دیا ہے؟

    Show model answer

    اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ ہم اپنے موجود وسائل اور نعمتوں کو ضائع نہ کریں اور مستقبل میں کسی بھی قسم کی تکلیف اور پریشانی سے بچنے کے لیے ابھی سے کوشش کریں۔ یہ توکل کے خلاف نہیں۔

  5. Question 5 · 2 marks

    سورۃ الانفال (60) کا ترجمہ تحریر کریں۔

    Show model answer

    ترجمہ: اور (مسلمانو!) تم ان (کفار سے لڑنے) کے لیے تیاری رکھو جتنی قوت تم سے ممکن ہو۔ اس میں دشمنوں کے مقابلے کے لیے وسائل و اسباب جمع رکھنے کا حکم ہے۔

More tests in اسلامی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے تقاضے

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account