علما و مفکرین

MCQs

31 questions · 30 min · 31 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 31. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    امام شاطبیؒ کی مشہور کتاب ہے:

    • Aالموافقات
    • Bعلوم القرآن
    • Cکتاب العبر
    • Dتاریخ الخلفاء
    Show answer

    Answer: A

    علمِ فقہ میں ’’الموافقات‘‘ بہت زیادہ اہمیت کی حامل کتاب ہے۔

  2. Question 2

    امام شاطبیؒ کا سنِ وفات ہے:

    • A790 ہجری
    • B792 ہجری
    • C794 ہجری
    • D796 ہجری
    Show answer

    Answer: A

    امام شاطبیؒ 790 ہجری کو قاہرہ میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

  3. Question 3

    علامہ ابن خلدونؒ کس ملک کے سلطان کے وزیر مقرر ہوئے؟

    • Aتیونس
    • Bمراکش
    • Cمصر
    • Dنائیجیریا
    Show answer

    Answer: A

    تیونس کے سلطان ابو عنان کے وزیر مقرر ہوئے۔

  4. Question 4

    ابن خلدونؒ کی شہرۂ آفاق تصنیف ہے:

    • Aمقدمہ ابن خلدون
    • Bالاتقان فی علوم القرآن
    • Cسیر اعلام النبلاء
    • Dتفسیر جلالین
    Show answer

    Answer: A

    مقدمہ ابن خلدون فلسفہ، تاریخ، سیاست، عمرانیات، اقتصادیات اور ادبیات کا خزانہ ہے۔

  5. Question 5

    امام جلال الدین سیوطیؒ کی تصانیف کی تعداد ہے:

    • Aدو سو سے زائد
    • Bتین سو سے زائد
    • Cپانچ سو سے زائد
    • Dسات سو سے زائد
    Show answer

    Answer: C

    امام سیوطیؒ کی کتب کی تعداد 500 سے زائد ہے۔

More tests in ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیرِ اسلام

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account