اسلامی تہذیب کے امتیازات

MCQs

26 questions · 25 min · 26 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 26. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    کسی قوم کے نظریات، رہن سہن، طرزِ عمل اور عمومی رویے کو کہا جاتا ہے:

    • Aشہریت
    • Bتہذیب
    • Cجغرافیہ
    • Dخانہ داری
    Show answer

    Answer: B

    تہذیب سے مراد کسی قوم کے نظریات، رہن سہن، طرزِ عمل اور عمومی رویہ ہے۔

  2. Question 2

    اسلامی تہذیب سے روشنی حاصل کی:

    • Aصرف اہلِ عرب نے
    • Bصرف مسلمانوں نے
    • Cصرف اہلِ مغرب نے
    • Dتمام قوموں نے
    Show answer

    Answer: D

    اسلامی تہذیب سے نہ صرف مسلمانوں نے بلکہ تمام اقوامِ عالم نے روشنی حاصل کی۔

  3. Question 3

    اللہ تعالیٰ کی توحید پر کامل یقین رکھنے پر بنیاد تعمیر کی گئی ہے:

    • Aفارسی تہذیب کی
    • Bہندوستانی تہذیب کی
    • Cآریائی تہذیب کی
    • Dاسلامی تہذیب کی
    Show answer

    Answer: D

    توحید پر ایمان اسلامی تہذیب کی بنیاد ہے۔

  4. Question 4

    قرآن مجید کی نظر میں انسانی حقوق اور عزت و حرمت کے اعتبار سے ایک جیسے ہیں:

    • Aتمام اہلِ ایمان
    • Bتمام انسان
    • Cتمام اہلِ مشرق
    • Dتمام اہلِ مغرب
    Show answer

    Answer: B

    قرآن کی نظر میں تمام انسان حقوق اور عزت و حرمت کے اعتبار سے ایک جیسے ہیں۔

  5. Question 5

    پہلی وحی میں حکم دیا گیا:

    • Aنماز کا
    • Bزکوٰۃ کا
    • Cپڑھنے کا
    • Dپاک صاف رہنے کا
    Show answer

    Answer: C

    پہلی وحی کا آغاز لفظ اِقْرَأْ سے ہوا جس کا معنی ہے پڑھ۔

More tests in اسلامی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے تقاضے

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account