عقیدہ رسالت MCQs

MCQs

21 questions · 20 min · 21 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 21. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    رسالت کا لغوی معنی ہے:

    • Aپیغام پہنچانا
    • Bپیروی کرنا
    • Cمشہور کرنا
    • Dسیدھا راستہ دکھانا
    Show answer

    Answer: A

    رسالت کے لغوی معنی پیغام رسانی یا پیغام پہنچانا ہیں۔

  2. Question 2

    سورۃ الاحزاب کی کس آیت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا واضح اعلان ہے؟

    • Aبیس
    • Bتیس
    • Cچالیس
    • Dپچاس
    Show answer

    Answer: C

    سورۃ الاحزاب آیت 40 میں مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ... کے الفاظ ہیں۔

  3. Question 3

    جس نبی پر دین کی تکمیل ہوئی، وہ ہیں:

    • Aحضرت نوح علیہ السلام
    • Bحضرت موسیٰ علیہ السلام
    • Cحضرت عیسیٰ علیہ السلام
    • Dحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
    Show answer

    Answer: D

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالیٰ کے دین کی تکمیل کر دی گئی۔

  4. Question 4

    تمام انبیائے کرام علیہم السلام میں امتیازات کے اعتبار سے فائق اور افضل کون ہیں؟

    • Aحضرت عیسیٰ علیہ السلام
    • Bحضرت موسیٰ علیہ السلام
    • Cحضرت ابراہیم علیہ السلام
    • Dحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
    Show answer

    Answer: D

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ امتیازات اور خصائص عطا کیے گئے۔

  5. Question 5

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ خصوصیت جو صرف آپ ہی کی انفرادیت ہے:

    • Aصاحب کتاب
    • Bمعصومیت
    • Cختم نبوت
    • Dواجب الاطاعت
    Show answer

    Answer: C

    ختم نبوت صرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے، آپ آخری نبی اور رسول ہیں۔

More tests in باب دوم: ایمانیات و عبادات

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account