ملائکہ MCQs

MCQs

20 questions · 20 min · 20 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 20. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    فرشتوں کی تخلیق کا اولین مقصد ہے:

    • Aعبادت و اطاعتِ الٰہی
    • Bروح قبض کرنا
    • Cبارش برسانا
    • Dرزق کی فراہمی
    Show answer

    Answer: A

    مشق۔ فرشتوں کی تخلیق کا مقصد عبادت و اطاعتِ الٰہی ہے۔

  2. Question 2

    کراماً کاتبین کی ذمے داری ہے:

    • Aانسانی اعمال لکھنا
    • Bروح قبض کرنا
    • Cبارش برسانا
    • Dوحی لانا
    Show answer

    Answer: A

    مشق۔ کراماً کاتبین انسان کا نامۂ اعمال لکھتے ہیں۔

  3. Question 3

    اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو تخلیق کیا ہے:

    • Aمٹی سے
    • Bنور سے
    • Cآگ سے
    • Dپانی سے
    Show answer

    Answer: B

    مشق۔ فرشتوں کی تخلیق نور سے کی گئی ہے۔

  4. Question 4

    منکر و نکیر انسان کے پاس آتے ہیں:

    • Aپیدائش کے وقت
    • Bموت کے وقت
    • Cقبر میں
    • Dحشر میں
    Show answer

    Answer: C

    مشق۔ جو فرشتے قبر میں سوال کریں گے ان کو منکر نکیر کہا جاتا ہے۔

  5. Question 5

    حضرت اسرافیل علیہ السلام کی ذمے داری ہے:

    • Aصُور پھونکنا
    • Bروح قبض کرنا
    • Cاعمال لکھنا
    • Dرزق پہنچانا
    Show answer

    Answer: A

    مشق۔ قیامت کے لیے صور پھونکنا حضرت اسرافیل علیہ السلام کی ذمے داری ہے۔

More tests in باب دوم: ایمانیات و عبادات

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account