حجۃ الوداع MCQs

MCQs

30 questions · 30 min · 30 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 30. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    نبی کریم ﷺ نے حجۃ الوداع فرمایا:

    • A8 ہجری
    • B9 ہجری
    • C10 ہجری
    • D11 ہجری
    Show answer

    Answer: C

    نبی کریم ﷺ نے 10 ہجری میں اپنے وصال سے پہلے حجۃ الوداع ادا فرمایا۔

  2. Question 2

    حج اور عمرے کے لیے اکٹھا احرام باندھنا کہلاتا ہے:

    • Aحج مبرور
    • Bحج قران
    • Cحج تمتع
    • Dحج افراد
    Show answer

    Answer: B

    حج اور عمرہ دونوں کے لیے ایک ساتھ احرام باندھنے کو حج قران کہتے ہیں۔

  3. Question 3

    ہدی سے مراد ہے:

    • Aقربانی کا جانور
    • Bپالتو جانور
    • Cحلال جانور
    • Dطاقت ور جانور
    Show answer

    Answer: A

    ہدی سے مراد قربانی کا جانور ہے جو حاجی حرم میں قربانی کے لیے ساتھ لے جاتا ہے۔

  4. Question 4

    نبی کریم ﷺ نے حجۃ الوداع سے واپسی پر کس مقام پر حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی شان بیان کی؟

    • Aذوالحلیفہ
    • Bحدیبیہ
    • Cغدیر خم
    • Dمنیٰ
    Show answer

    Answer: C

    حج سے واپسی پر غدیر خم کے مقام پر آپ ﷺ نے حضرت علی کی فضیلت بیان فرمائی۔

  5. Question 5

    خطبہ حجۃ الوداع میں رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام سے گواہی لی:

    • Aحج ادا کرنے پر
    • Bقربانی کرنے پر
    • Cرسالت کا حق ادا کرنے پر
    • Dنماز ادا کرنے پر
    Show answer

    Answer: C

    صحابہ کرام نے گواہی دی کہ آپ ﷺ نے اللہ کا پیغام پہنچایا اور رسالت کا حق ادا کیا۔

More tests in سیرتِ طیبہ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account