غزوۂ حنین MCQs

MCQs

21 questions · 20 min · 21 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 21. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    وادیٔ حنین کا مکہ مکرمہ سے فاصلہ ہے:

    • Aبیس کلومیٹر
    • Bتیس کلومیٹر
    • Cچالیس کلومیٹر
    • Dپچاس کلومیٹر
    Show answer

    Answer: C

    وادی حنین مکہ مکرمہ سے چالیس (40) کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

  2. Question 2

    وادیٔ حنین میں آباد تھے:

    • Aبنونضیر و بنو قینقاع
    • Bبنو قریظہ و بنو سلیم
    • Cبنو اوس و خزرج
    • Dبنو ہوازن و بنو ثقیف
    Show answer

    Answer: D

    حنین میں بنو ہوازن اور بنو ثقیف کے قبائل آباد تھے۔

  3. Question 3

    غزوۂ حنین میں بکھرنے والوں کو آواز دے کر اکٹھا کرنے والے تھے:

    • Aحضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Bحضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Cحضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Dحضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    Show answer

    Answer: B

    حضرت عباس نے بلند آواز سے مجاہدین کو پکارا۔

  4. Question 4

    غزوۂ حنین کے دوران میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار مکہ پر پھینکی:

    • Aمٹھی بھر خاک
    • Bزنجیر
    • Cتلوار
    • Dزرہ
    Show answer

    Answer: A

    آپ نے مٹھی بھر خاک کفار کی طرف پھینکی۔

  5. Question 5

    غزوۂ حنین سے ہمیں سبق ملتا ہے:

    • Aتوکل کا
    • Bعفو و درگزر کا
    • Cکفایت شعاری کا
    • Dرواداری کا
    Show answer

    Answer: A

    اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل بھروسا کرنا چاہیے۔

More tests in سیرتِ طیبہ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account