فتح مکہ MCQs

MCQs

21 questions · 15 min · 21 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 21. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    فتح مکہ کے اسباب میں سے ہے:

    • Aمدینہ منورہ کی چراگاہ پر حملہ
    • Bبدر کے مقتولین کا انتقام
    • Cبنو خزاعہ پر حملہ
    • Dقریش کے معاشی مفادات کا تحفظ
    Show answer

    Answer: C

    بنو بکر نے قریش کی مدد سے بنو خزاعہ پر حملہ کر کے معاہدہ توڑا۔

  2. Question 2

    فتح مکہ کے موقع پر دارالامن قرار دیا گیا:

    • Aحضرت ابوسفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گھر
    • Bحضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گھر
    • Cحضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گھر
    • Dحضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گھر
    Show answer

    Answer: A

    جو ابوسفیان کے گھر پناہ لے اسے امان ہے۔

  3. Question 3

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کا نام ہے:

    • Aقصوا
    • Bبراق
    • Cناقہ
    • Dذوالفقار
    Show answer

    Answer: A

    فتح مکہ کے موقع پر آپ اپنی اونٹنی قصوا پر سوار تھے۔

  4. Question 4

    قدرت و اختیار رکھنے کے باوجود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے بدترین دشمنوں کو معاف کر دینا شان دار مثال ہے:

    • Aامانت داری کی
    • Bعفو و درگزر کی
    • Cسخاوت کی
    • Dایثار و قربانی کی
    Show answer

    Answer: B

    آپ نے عام معافی کا اعلان فرمایا۔

  5. Question 5

    فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی سپرد کی:

    • Aحضرت طلحہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    • Bحضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    • Cحضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    • Dحضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    Show answer

    Answer: D

    کعبہ کی چابی حضرت عثمان بن طلحہ کے سپرد فرمائی۔

More tests in سیرتِ طیبہ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account