عقیدہ آخرت MCQs

MCQs

24 questions · 20 min · 24 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 24. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    مرنے کے بعد انسان کی سب سے پہلی منزل ہے:

    • Aعالمِ برزخ
    • Bعالمِ ارواح
    • Cحشر
    • Dنشر
    Show answer

    Answer: A

    موت کے بعد اور دوبارہ اٹھائے جانے سے پہلے کے درمیانی دور کو عالمِ برزخ کہتے ہیں۔

  2. Question 2

    عقیدۂ توحید و رسالت کے ساتھ بنیادی اہمیت کا حامل عقیدہ ہے:

    • Aفرشتوں پر ایمان
    • Bآخرت پر ایمان
    • Cتقدیر پر ایمان
    • Dآسمانی کتابوں پر ایمان
    Show answer

    Answer: B

    عقیدۂ توحید و رسالت کے ساتھ عقیدۂ آخرت بنیادی اہمیت کا حامل رہا ہے۔

  3. Question 3

    نشر کا معنی ہے:

    • Aموت کے بعد زندہ کرنا
    • Bحساب لینا
    • Cشفاعت کرنا
    • Dروح قبض کرنا
    Show answer

    Answer: A

    نشر کا لغوی معنی موت کے بعد زندہ کرنا ہے۔

  4. Question 4

    حشر کے دن لوگ چل رہے ہوں گے:

    • Aمنہ کے بل
    • Bقدموں کے بل
    • Cگھٹنوں کے بل
    • Dہاتھوں کے بل
    Show answer

    Answer: A

    نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق اس دن کا فرمنہ کے بل چل رہے ہوں گے۔

  5. Question 5

    جب نبی کریم ﷺ قبرِ انور سے باہر تشریف لائیں گے تو آپ ﷺ کے دائیں طرف ہوں گے:

    • Aحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Bحضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Cحضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Dحضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    Show answer

    Answer: A

    آپ ﷺ کے دائیں طرف حضرت ابوبکر صدیق اور بائیں طرف حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما ہوں گے۔

More tests in باب دوم: ایمانیات و عبادات

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account