عام الوفود MCQs

MCQs

19 questions · 20 min · 19 marks

Want to try first? Take the free Islamiyat test: Test 1: قرآن مجید، تعارف، حفاظت اور تدوین

Sample questions

The first 5 of 19. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    عام الوفود سے مراد ہے:

    • Aوفود کا سال
    • Bوفود کا دن
    • Cوفود کی صدی
    • Dوفود کا مہینا
    Show answer

    Answer: A

    عام کا معنی سال ہے، عام الوفود سے مراد وفود کا سال ہے۔

  2. Question 2

    بنی تمیم کے سامنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور خطیب کس شخصیت کو پیش کیا؟

    • Aحضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Bحضرت ثابت بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Cحضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Dحضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    Show answer

    Answer: B

    حضرت ثابت بن قیس کو بطور خطیب پیش کیا۔

  3. Question 3

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے والے وفود کو ٹھہرایا جاتا تھا:

    • Aمسجد نبوی میں
    • Bمسجد قبا میں
    • Cحضرت ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر
    • Dسرائے میں
    Show answer

    Answer: A

    آپ وفود کو مسجد نبوی میں ٹھہراتے تھے۔

  4. Question 4

    وفد بنو تمیم کی قیادت کر رہا تھا:

    • Aاقرع بن حابس
    • Bمالک بن فہر
    • Cعبداللہ بن ابی
    • Dاشج
    Show answer

    Answer: A

    اقرع بن حابس کی قیادت میں وفد مدینہ حاضر ہوا۔

  5. Question 5

    وفد عبدالقیس کے سردار اشج کی دو نمایاں خوبیاں تھیں:

    • Aحلم اور وقار
    • Bرواداری اور بردباری
    • Cصبر و تحمل
    • Dانکسار و تواضع
    Show answer

    Answer: A

    آپ نے حلم اور وقار کی خوبیوں کو پسند فرمایا۔

More tests in سیرتِ طیبہ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account